ایرانی دستاویزی فلم کو ہالینڈ کے میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "ہادی شریعتی" کی بنائی گئی دستاویزی فلم "سارا" کو ہالینڈ کے ڈیجیٹل موویز Mozi Motion میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

تیسرے ڈیجیٹل موویز Mozi Motion میلے کا 5 سے 13 اکتوبر تک ہالینڈ میں انعقاد کیا جائے گا جس میں ایرانی دستاویزی فلم شریک ہوگی.
اس فلم نے اب تک امریکی "کویین پالم"، بھارتی LACK CITY، جنوبی کوریا کے DMZ Docs اور میکسیکو کے هیدالگو عالمی میلوں میں شرکت کرتے ہوئے مختلف ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
یہ فلم ایک فلمساز کی بصارت سے محروم لڑکی کی کہانی پر مبنی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =