28 ستمبر، 2019 12:49 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83494035
0 Persons
جاپانی وفد کا چابہار کی ماہگیری صلاحیتوں کا جائزہ

چابہار، ارنا – ایک جاپانی وفد نے چابہار کی ماہی گیری صلاحیتوں کے جائزے لینے کے لئے اس ایرانی بندرگاہ کا دورہ کیا.

ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ "محمدرضا دائمی" نے کہا کہ اس جاپانی وفد کے دورے چابہار کا مقصد اس بندرگاہ میں ماہی گیری کی صنعتوں کے معیار کو بہتر بنانا، لانگ لائن شکار اور ماہی گیری کے بعد اسے کیسے ہینڈل کرنے کی تربیت ہے.
دائمی نے کہا کہ جاپانی وفد نے منفی 60 ڈگری ریفریجریٹر کی تعمیر کے امکانات کو جائزے لینے کے لئے کنارک ماہی گیری گھاٹ کا دورہ کیا.
انہوں ںے مزید کہا کہ یہ وفد پانچ دن کے لئے چابہار بندرگاہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =