ایرانی فلم کو شمالی کوریا کے میلے کے ایوارڈ حاصل

بیجنگ، ارنا – ایرانی فلم 'روزہائے نارنجی Orange days'نے شمالی کوریا کے میلے میں سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ حاصل کرلیا.

ایرانی ڈائریکٹر 'آرش لاہوتی' کی فلم 'اورنج ڈیز' کو شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے بین الاقوامی میلے میں سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
قابل ذکر ہے کہ یہ فلم اب تک مختلف بین الاقوامی میلوں میں نمائش کی گئی ہے اور جرمن شہر مانہایم میں منعقدہ 67ویں فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈز حاصل کر لیے.
ہدیه تهرانی، علی مصفا، مہران احمدی، علیرضا استادی، ژیلا شاہی، رویا حسینی، صدف عسگری، لیلی فرہادپور، اکرم علمدار، امین گلستانہ اور سیامک ادیب اس فلم کے اداکار ہیں.
یہ فلم ایک 45 سالہ خاتون پر بنائی گئی ہے جو مزدوروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =