28 ستمبر، 2019 10:38 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83493690
0 Persons
ایرانی جونیئر واٹر پولو ٹیم کی سری لنکا کیخلاف کامیابی

تہران، ارنا – ایران کی واٹر پلو ٹیم نے ایشیائی یوتھ مقابلوں میں سری لنکا کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

ایرانی جونیئر واٹر پلو ٹیم نے گزشتہ روز بھارت کے شہر بنگلور میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں کے چوتھے میچ میں مقتدارانہ انداز میں 39-0 کے ساتھ سری لنکا کی ٹیم کو شکست دے کر ان مقابلوں کی دوسری کامیابی حاصل کی.

ایرانی ٹیم آج بروز ہفتہ چینی ٹیم کے خلاف مقابلہ کرے گی.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =