ایرانی شطرنج کھیلاڑی کی عالمی شانگہائی کپ مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی شطرنج کھیلاڑی "آرین غلامی" نے عالمی شانگہائی کپ مقابلوں کے سنگل شعبے میں فتح حاصل کرلی۔

ایرانی کھیلاڑی نے منعقدہ عالمی شطرنج مقابلوں میں اپنے ازبک حریف کے ساتھ برابری حاصل کرکے 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
عالمی شطرنج کپ مقابلوں کا شانگہائی کیں انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے 55 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =