27 ستمبر، 2019 2:16 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83493019
0 Persons
عالمی امن و سلامتی میں قدیم تہاذیب کا اہم کردار ہے: ظریف

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج دنیا میں قدیم تہاذیب کو ایک اعلی درجے کا مقام حاصل ہے جن کا کردار بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی میں اہم ہے.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے گزشتہ روز نیویارک میں قدیم تہذیبوں کی اسمبلی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مختلف قدیم تہاذیب اجنبیوں کی اجارہ داری اور ثقافتی بالادستی سے مقابلہ اور انسانیت کا احترام کر رہے ہیں۔
قدیم تہذیبوں کی اسمبلی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر چینی وزیر خارجہ کی قیادت میں انعقاد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 17 =