"محمد جواد ظریف" نے جمعرات کے روز نیویارک میں "کورنل فروتسا" کے ساتھ ملاقات کی۔
فریقین نے اس ملاقات کے دوران تہران میں انجام ہونے والے مذاکرات، اسلامی جمہوریہ ایران اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان مسائل کا جائزہ لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے قائم مقام سربراہ کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران جوہری معاہدے کی نئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ