26 ستمبر، 2019 4:42 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83492356
0 Persons
فٹسال کی عالمی درجہ بندی: ایران پانچویں پوزیشن پر

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی فٹ سال رینکنگ میں عالمی پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے.

عالمی فٹ سال فیڈریشن کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران 1643 پوائنٹس کے ساتھ عالمی پانچویں پوزیشن پر ہے.
اس درجہ بندی کے مطابق، برازیل اور اسپین پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں۔
روس اور آرجنٹائن نے بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =