آسٹریلوی وزیر خارجہ کا ظریف کیساتھ اہم مسائل پر تبادلہ خیال

نیویارک، ارنا – خاتون آسٹریلوی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز نیویارک میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

"ماریز پین" نے بدھ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ "محمدجواد ظریف" کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
انہوں نے ظریف کے ساتھ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 74ویں نشست میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے۔
ظریف نے دورے نیویارک پر اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =