26 ستمبر، 2019 3:46 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83492294
0 Persons
ظریف کا یک طرف اقدامات سے مقابلہ کرنے پر زور

نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر ثقافتی کثرتیت اور یک طرفہ اقدامات سے مقابلہ کرنے پر زور دے دیا۔

یہ بات "محمدجواد ظریف" نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان " قدیم تہذیبوں کے فورم" اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ "قدیم تہذیبوں" کا موضوع بہت ہی اہم ہے اور یک طرفہ اقدامات، ثقافتی اور تہذیبی برتری کا تصور تمام قوموں کی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =