25 ستمبر، 2019 10:41 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83491494
0 Persons
سلامتی کونسل کی 2231 قرارداد پر قائم رہیں: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اگر جوہری معاہدے کے نام کی الرجی رکھتے ہیں تو اس پر واپس آئیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 2231 قرارداد پر قائم رہیں۔

یہ بات "حسن روحانی" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے نام کی الرجی کا شکار ہیں تو اس پر واپس آئیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 2231 قرارداد پر قائم رہیں۔
صدر روحانی نے کہا کہ یادگاری تصویر لینا مذاکرات کا آخری اسٹیشن ہے نہ پہلا اسٹیشن تو پہلے اسٹیشن پر واپس آئیں۔
یاد رہے کہ صدر روحانی پیر کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے۔
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی 74ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خلیج فارس میں امن و سلامتی کے مقصد سے تمام پڑوسی ملکوں کو امن کے اتحاد اور ہرمز امن منصوبے میں شمولیت کی دعوت دی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =