25 ستمبر، 2019 8:19 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83491376
0 Persons
ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹر "رضا دہدار" نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں منعقدہ 2019 عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران سے رضا دہدار نے 102کلوگرام کی کیٹیگری میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔

انہوں نے پہلے روانڈ میں بالترتیب 168 اور 172 کلوگرام کے وزنوں کو کامیابی سے اٹھایا اور پھر اس کے بعد دوسرے راونڈ میں 175 کلوگرام کے وزن کو اٹھاکر ایک طلائی تمغے کو جیت لیا۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =