ایرانی اینیمیشن نے فرانسیسی میلے کا ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی مختصر اینیمیشن 'AM I A WOLF' نے فرانس کے شہر پیرس میں منعقدہ فلم میلے کا ایوارڈ حاصل کر لیا.

ایرانی فلم ساز 'امیر ہوشنگ معین' کی شارٹ اینیمیشن 'میں ایک بھیڑیا ہوں' کو پریس میں 12 ویں عالمی فلم فیسٹیول میں ایک ایوارڈ سے نوازا گیا.

قابل ذکر ہے کہ اس مختصر اینیمیشن جو مجموعی طور پر 8 منٹ ہے، نے 19 بین الاقوامی میلے میں شرکت کردیا ہے اور جاپان،بلغاریہ، لبنان اور روس کے فیسٹیولوں سے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.

تفصیلات کے مطابق، 12 ویں عالمی فلم فیسٹیول 17 سے 23 ستمبر تک پیرس میں منعقد ہوگا.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =