25 ستمبر، 2019 1:35 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83490661
0 Persons
ہنگری میلے میں ایرانی فلم کو ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی فلم ' 'Tehran: City of Loveجسے ہالینڈ اور برطانیہ کے ساتھ مل کر بنائی گئی ہے، کو ہنگری کے میلے میں انعام سے نوازا گیا.

ایرانی فلم ساز 'علی جابر انصاری' کی بنائی گئی فلم 'تہران محبت کا شہر' کو ہنگری کے فلم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
قابل ذکر ہے کہ یہ اس فلم کی 21 ویں موجودگی ہے اور اس سے پہلے بلغاریہ اور چین کے فیسٹیولوں کے دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں.
یہ فلم حقیقت میں ایک تلخ اور رومانٹک طنزیہ ہے جو تہران میں رہنے والے تین افراد کے بارے میں ہے جو تہران کے شور و غل کے باوجود اس شہر میں احساسِ تنہائی کرتے ہیں.
تفصیلات کے مطابق، 16 ویں فلم فیسٹیول کا 13 سے 21 ستمبر تک ہنگری میں انعقاد کیا گیا.
274**9410
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =