ایرانی ریفری 2022 فٹ بال ورلڈ کپ میں اپنے فرائض سرانجام دے گا

ہمدان، ارنا – ایرانی ریفری "بیژن حیدری" 2022 فٹ بال ورلڈ کپ مقابلوں میں بنگلہ دیش اور قطر کی ٹمیوں کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دے گا.

عالمی فٹ بال فیڈریشن کے مطابق، حیدری 10 اکتوبر کو ویت نام کے شہر ڈھاکہ میں منعقدہ 2022 عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے انتخابی مقابلوں میں بنگلہ دیش اور قطر کے درمیان میچ میں ریفری کے طور پر فرائض سرانجام دے گا.
ایک اور ایرانی ریفری "پیام حیدری" بھی منعقدہ مقابلوں میں چوتھے ریفری کے طور فرائض سرانجام دے گا.
دو ایرانی ریفریز 2016 سے عالمی ریفریز کی فہرست میں شامل کردئے گئے ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =