خیراللہ زادہ نے منعقدہ مقابلوں میں اپنے ترک، برطانوی اور جارجین حریفوں کو جارحانہ شکست دے کر ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.
بصارت سے محروم ایک اور ایرانی جوڈو کھیلاڑی "وحید نوری" نے منعقدہ مقابلوں میں اپنے کوریائی، ازبک اور فرانسیسی حریفوں کو شکست دے کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
نوری فائنل مرحلے میں طلائی تمغے جیتنے اپنے جارجین حریف کے ساتھ میچ کرے گا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – بصارت سے محروم ایرانی جوڈو کھیلاڑی "محمد رضا خیراللہ زادہ" نے ازبکستان میں بلائنڈ گرینڈ پری مقابلوں میں ایک سونے کے تمغے کے ساتھ فتح حاصل کرلی.
آپ کا تبصرہ