ایرانی فلم کو پرتگالی میلے میں دو ایوارڈز سے نوازا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم «دیمک» کو یورپی ملک پرتگال کے میلے میں بہترین ہدایتکار اور بہترین فلم کے ایوارڈز سے نوازا گیا ہے.

مسعود حاتمی کی ہدایت کاری میں فلم 'Termite' نے اپنی دوسری بین الاقوامی موجودگی میں پرتگال کے فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین ہدایتکار اور بہترین فلم کے ایوارڈز کو حاصل کرلیا.

اس فلم نے اس پہلے سربیا کے 27 ویں فیسٹیول میں شرکت کی ہے.

اس فلم کے اداکار سیاوش چراغی‌پور، نہال دشتی، پاشا جمالی، خورشید چراغی‌پور، سودہ ازقندی، آنا آوانس و کوئن فان نیکرک ہیں.

 9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =