24 ستمبر، 2019 1:28 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83488911
0 Persons
یونیسکو نے زورخانہ اسپورٹس کو ایران کے نام سے تسلیم کرلیا

تہران، ارنا – عالمی زورخانہ اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یونیسکو کی مارشل آرٹس ڈویلپمنٹ کمیٹی نے زورخانہ اسپورٹس اور پہلوانی کشتی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نام سے تسلیم کرلیا.

یہ بات "محسن مہرعلیزادہ" نے ایرانی صوبے ہمدان میں عالمی شاہراہ ریشم کے اجلاس کے موقع پر کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پہلوانی رسم و رواج ایران کے ناقابل تسخیر ثقافتی ورثہ میں سے ایک ہے اور ابھی صورتحال میں دنیا کے 85 ممالک میں ضروری تربیتی کیمپ کا انعقاد جا رہا ہے.
مہرعلیزادہ نے کہا کہ ہمارے ملک میں پہلوانی کشتی کی قدمت چار ہزار سال سے زائد ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =