24 ستمبر، 2019 11:46 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83488622
0 Persons
ایران میں فن لینڈ کے فلم ہفتے کا انعقاد ہوگا

اصفہان، ارنا – فن لینڈ کے فلم ہفتے کا آنے والے دنوں میں بیک وقت اصفہان، تہران اور مشہد میں انعقاد کیا جائے گا.

فن لینڈ کے فلم ہفتے ایران میں قائم فن لینڈ کے سفارتخانے کے تعاون سے 28 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایران کے اصفہان، تہران اور مشہد میں منعقد ہو گا جس میں 9فینش فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =