ظریف اور خاتون یورپی رہنما کا جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

نیویارک، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ملاقات میں جوہرے معاہدے کو برقرار رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.

فیڈریکا مغرینی نے آج کی علی الصبح نیویارک میں 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کی.

اس ملاقات سے پہلے ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ایک ملاقات ہوئی.

قابل ذکر ہے کہ محمد جواد ظریف جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے اور ایرانی صدر بھی گزشتہ روز نیویارک پہنچ گئے.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 10 =