23 ستمبر، 2019 1:15 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83487285
0 Persons
ایران سے پاکستان کو مصنوعات کی برآمدات میں 26 فیصد اضافہ

زاہدان، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان نے پاکستان کو رواں سال کے پہلے پانچ مہینے میں 18.7 کروڑ ڈالر مصنوعات برآمد کی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 26 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

یہ بات اس صوبے کی صنعت، کان کنی اور تجارت تنظیم کے سربراہ "نادر میرشکار" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہی.
انہوں نے کہا کہ اس صوبے سے پاکستان کو پہلے پانچ مہینے کے دوران 18.7 کروڑ اور 3.31 لاکھ اور 508 ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہے.
میرشکار نے کہا کہ ہم نے پاکستان کو عمارت کا سامان (سیمنٹ) ، کھجوریں ، گیس ، تربوز اور ٹماٹر برآمد کی ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 15 =