ایران نے چیلنج سنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی سنوکر کھیلاڑی نے نے برطانیہ کے چیلنج سنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا.

ایرانی کھیلاڑی 'امیر سرخوش' نے برطانیہ میں کھیلے جانے والے چیلنج سنوکر ٹورنامنٹ میں چار کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی.

انہوں نے اپنے چوتھے میچ میں آئرلینڈ کے حریف کو ہرادیا اور اگلے کچھ منٹ تک سیمی فائنل کے مرحلے کے لیے برطانوی حریف کے خلاف میچ کھیلے گا.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 7 =