23 ستمبر، 2019 12:22 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83487137
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم کی برازیلی میلے میں نمائش

تہران، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم "Rain Falls For you" کو برازیل منعقدہ فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطلابق، "محمد مہدی دل خواستہ" کی ہدایت کاری میں بننے والی شارٹ فلم 'بارش آپ کیلیے برستی ہے' برازیل کے فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ اس مختصر فلم نے اس سے پہلے تین بین الاقوامی فلم میلوں میں حصہ لیا ہے.
اس فلم فیسٹیول کا 21 سے 27 اکتوبر تک برازیل میں انعقاد کیا جائے گا۔
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =