ایرانی صوبے ہمدان میں شاہراہ ریشم کی عالمی کانفرنس کا آغاز

ہمدان، ارنا – ایرانی صوبے ہمدان میں شاہراہ ریشم کی عالمی کانفرنس کا آغاز کیا گیا جس میں 16 رکن ممالک شریک ہیں.

ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، دستکاری صنعت اور سیاحت "علیرضا مونسان" نے شاہراہ ریشم کے عالمی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی.
انہوں نے کہا کہ شاہراہ ریشم کے راستے میں سیاحت کی ترقی ہمارا اصلی مقصد ہے.
شاہراہ ریشم کے عالمی اجلاس 23 سے 29 تک ایرانی صوبے ہمدان میں جاری ہے جس میں فرانس ، ازبکستان ، آذربائیجان ، چین ، روس ، جنوبی کوریا ، جاپان ، بھوٹان ، ترکی ، سوئٹزرلینڈ ، کرغزستان ، تاجکستان ، قازقستان اور نیپال شریک ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =