23 ستمبر، 2019 11:11 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83486908
0 Persons
ایران کی عالمی کراٹے مقابلوں میں فتح

ارومیہ، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی ارومیا اوپن کراٹے مقابلوں میں 51 مختلف تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی ٹیم نے صوبے آذربائیجان غربی میں منعقدہ 15ویں عالمی کراٹے دوستی کپ مقابلوں میں 14 طلائی، 10 چاندی اور 27 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیا.
ترکی اور قازقستان کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.
عالمی 15ویں اورمیا اوپن کراٹے مقابلوں کا ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں انعقاد کیا گیا جس میں 11 ممالک اور اولمپک کے 15 ریفریز نے شرکت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 9 =