ایرانی کھیلاڑی 'ذبیح اللہ پورشیب' چلی میں منعقدہ 4ویں عالمی کراٹے ون کپ کے فائنل مرحلے میں 84 کلوگرام کے زمرے میں ترکی حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا.
پورشیب نے اپنے پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے اور سیمی فائنل کے مرحلوں میں بالترتیب میکسیکو، بیلجیم، مراکش، جاپان اور قازقستان کے حریفوں کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ