ایرانی کھیلاڑی نے عالمی کشتی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی پہلوان 'حسن یزدانی' نے قازقستان میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنے بھارتی حریف کے زخمی ہونے کی وجہ سے طلائی تمغہ جیت لیا.

بھارتی کھیلاڑی قازقستان میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنے پیچھلے میچ میں بائیں ٹانگ اور آنکھ کے علاقوں سے زخمی ہونے کی وجہ سے فائنل مرحلے میں ایرانی حریف کے ساتھ میچ نہیں کر سکتا ہے تو ایرانی کھیلاڑی 'حسن یزدانی' نے 86 کلوگرام کے زمرے میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 11 =