ایرانی فلم کو برطانیہ کے میلے کی مقبول ووٹ میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "کسری تیرسحر" کی بنائی گئی فلم "THE ROOM 13 " کو برطانیہ میں Lift-Off Global Network Sessions فلم میلے کی مقبول ووٹ میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

ایرانی فلم THE ROOM 13 ہالی ووڈ کے Raleigh Film and Art فلم میلے میں شرکت کرے گی.
یہ فلم ایک مصنف جو خود کو اپنی کہانی کے کرداروں میں جگہ دیتا ہے، کی کہانی پر مبنی پر ہے.
کسری تیرسحر کی بنائی گئی فلم کو 2020 کے 31 جنوری کو نیو یارک فلم اکیڈمی میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
یہ فلم 20 سے 27 اکتوبر تک برطانیہ کے First-time Filmmaker Sessions فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، Lift-Off Global Network Sessions فلم میلے کا 13 سے 20 ستمبر تک برطانیہ میں انعقاد کیا گیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 7 =