ایرانی پروفیسر عالمی سائنسی مضامین کے بہترین ریفریز کی فہرست میں شامل

زاہدان، ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر "مسعود کیخوائی" کو تیسری بار کے لئے عالمی سائنسی مضامین کے بہترین ریفریز کی فہرست میں شامل کردیا گیا.

ایرانی پروفیسر نے کیمسٹری شعبے میں Clarivate Analyics انسٹی ٹیوٹ کے بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا.
ڈاکٹر کیخوائی کو اس سے پہلے ہالینڈ اور امریکہ کی جانب سے سائنسی مضامین کے بہترین ریفریز کے طور پر مانا گیا.
ایرانی پروفیسر نے اب تک 126 سائنسی مضامین پیش کرتے ہوئے 140 تعلیمی کانفرنس میں شرکت کی ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =