22 ستمبر، 2019 10:26 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83485211
0 Persons
ایران کی عالمی جونیئر کراٹے مقابلوں کی پہلی پوزیشن

ارومیہ، ارنا – ایرانی جونیئر کراٹے ٹیم نے صوبے آذربائیجان میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں کے دوسرے دن میں اپنی مکمل جوہر کے دیکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

بین الاقوامی کراٹے کپ اتحاد اور دوستی کےعنوان سے جمعہ کے روز شہر ارومیہ میں آغاز کر دیا گیا جو ایرانی ٹیم نے پانچ طلائی، 3 چاندی اور 9 کانسی کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی.

ان مقابلوں میں قازقستان کی ٹیم نے ایک طلائی اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن اور آذربائیجان کی ٹیم نے ایک طلائی تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

بین الاقوامی 15 ویں کراٹے ٹورنامنٹ 20 سے 22 ستمبر تک صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں جاری ہے جس میں500 ملکی کھیلاڑی اور ترکی، آرمینیا، جارجیا، قازقستان، ازبکستان، آذربائیجان، عراق، افغانستان، بھارت اور نخجوان سے 200 غیر ملکی کھیلاڑی شریک ہیں.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =