سابق افغان صدر قیام امن سے متعلق ایران کے اہم کردار کے معترف

تہران، ارنا – سابق افغان صدر نے قیام امن کی کوششوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار پر زور دے دیا.

"حامد کرزی" نے گزشتہ روز ایرانی حکومت کے خصوصی ایلچی "محمد ابراہیم طاہریان" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی.
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں قیام امن اور استحکام کے لئے بھرپور کوشش کی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ افغانستان کے سیاسی مشکلات کے حل کے لئے پرامن حل کی حمایت پر زور دے رہا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =