ایران کیخلاف جنگ کا آغاز کرنے والا اسے ختم کرنے والا نہیں ہوگا: ظریف

نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہرگز جنگ کرنے میں پھل نہیں کرے گا لیکن اگر کسی بھی ملک، ایران کیساتھ جنگ کا آغاز کرے تو وہ یقینا اس جنگ کو خاتمہ دینے والا نہیں ہوگا۔

یہ بات محمد جواد ظریف جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر ہے، نے گزشتہ روز سی بی ایس نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے کہی
ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو شروع کرنے والے اسے ختم نہیں کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوگئے۔ایرانی صدر بھی پیر کے روز نیایورک کا دورہ کریں گے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =