"محمد جواد ظریف" نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران کیخلاف امریکی حالیہ پابندیوں سے "زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کی شکست"، "مرکزی بینک کے ذریعے عوام کیلئے ادویات اور خوارک کی فراہمی میں رکاوٹ حائل کرنے"، "مذاکرات کی میز پر امریکی واپسی پر بی ٹیم کا خوف" اور "بی ٹیم کیجانب سے ٹرمپ کو جنگ کیلئے اکسانے کی کوشش" ظاہر ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے صدر ٹرمپ کی ہدایت سے ایرانی مرکزی بینک اور قومی ترقیاتی فنڈ کیخلاف نئی پابندیاں لگائی۔
*274**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ