15 ایرانی شارٹ فلمیں اٹلی کے میلے میں شریک ہوں گی

تہران، ارنا – 15 ایرانی شارٹ فلمیں اٹلی میں 16ویں عالمی فلم میلے کے مقابلے میں شریک ہوں گی.

ایرانی فلمساز "میرعباس خسروی نژاد، علی عسگری، مسعود سہیلی، رقیہ توکلی، فرنوش صمدی، سعید صادقی سرارودی، حامد پری زادہ، سید میثم حسنی، امیر رضا رشتی، امیر غلامی، سعید جعفریان، سید محسن پورمحسنی، فرخندہ ترابی، فرزانہ امیدوار نیا، ملیحہ غلام زادہ، غلامرضا عظیمی اور رضا محمدی کی بالترتیب بنائی گئی فلمیں "آزادہ، تاخیر، فیلمرغ، حلق آویز، نقش، بعدی، تاناکورا، دریا موج موج میلرزد، تاریکی، بالزی- ایک انقلاب کی کہانی، گھر، آواز گنجشک،کلاف، سیم ششم اور رویاہا در اعماق" اٹلی میں 16ویں عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی.
تفصیلات کے مطابق، 16ویں عالمی Sedicicortoفلم میلے کا 4 سے 13 اکتوبر تک اٹلی میں انعقاد کیا جائے گا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =