ایرانی انیمیشن کو امریکی میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فلمساز "فرنوش عابدی" کی بنائی گئی انیمیشن "THE SERVANT" کو امریکی "رود آئلینڈ" فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

آسکر ایوارڈ کی تصدیق ہونے والی ایرانی انیمیشن امریکہ کے 20ویں فلم میلے میں نمائش ہوگی.
ایرانی انیمیشن نے اس سے پہلے ڈنمارک، برطانیہ، کویسٹ، امریکہ، آلبانیا اور پرتگال کے فلم فیسٹیولز میں شرکت کی ہے.
امریکہ کے 20ویں رود آئلینڈ فلم میلے کا 19 سے 26 اکتوبر تک انعقاد کیا جائے گا جس میں 40 ممالک کے 3000 فلمیں شریک ہوں گی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =