21 ستمبر، 2019 11:47 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83483760
0 Persons
ایران کی خواتین ریفریز کے ایشین فٹبال مقابلوں میں فرائض

تہران، ارنا – تین ایرانی خواتین ریفریز 16 انڈر ایشین فٹ بال مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنے فرائض سرانجام دیں گی.

ایشین فٹ بال فیڈریشن کے مطابق، تین ایرانی خواتین ریفریز "مہسا قربانی، انسیہ خباز مافی نژاد اور مہناز ذکایی" بینکاک میں منعقد ہونے والے 16 انڈر ایشین فٹ بال مقابلوں میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گی.
خاتون ایرانی ریفری مہناز ذکایی اس سے پہلے تھائی لیند اور بنگلہ دیش کی ٹمیوں کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دے چکی.
قربانی اور خباز مافی نژاد نے بھی جنوبی کوریا اور چین کے درمیان میچ میں اپںے فرائض سرانجام دے دیا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =