21 ستمبر، 2019 10:53 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83483608
0 Persons
امریکہ نے 12 ایرانی طلباء کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا

تہران، ارنا - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق، امریکہ کی انتظامیہ نے حالیہ مہینے میں 12 ایرانی طالب علموں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے.

اس اخبار کے مطابق، 12 ایرانی طالب علم نئے تعلیمی سال میں انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں اپنے گریجویٹ پروگرام شروع کی تلاش میں تھے مگر ان کے ویزے کو اچانک منسوخ کردئے گئے اور انہیں امریکہ جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔
نیویارک ٹائمز اخبار کے برعکس امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کردیا کہ ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی موجود نہیں اور غیرملکی طلباء نئے تعلیمی سال کے دوران یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے اسکولز میں تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.
امریکی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ طالب علموں کے ویزے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور اس حوالے سے کسی بھی طالب علم کو ایسے مشکلات کے سامنا ہونے کا امکان ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 7 =