ایران کے مرکزی بینک پر پابندیاں، معاشی دہشتگردی کی ایک نئی کڑی

نیو یارک، ارنا - امریکی صدر نے ایران کے خلاف معاشی دہشتگردی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے ایران کے مرکزی بینک کو پابندیوں کہ فہرست میں ڈال دیا.

ڈونلڈ ٹرامپ نے گزشتہ روز آسٹریلیائی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنا چاہتا ہے.

امریکی وزیر خزانہ  اسٹیفن منوچن نے ٹرمپ کے بیان کے بعد کہا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک 'سپاہ پاسدارن، سپاہ قدس' اور لبنان کی مزاحمتی سیاسی تنظیم 'حزب اللہ' کو مالی حمایت کرتی ہے اور اسی وجہ سے یہ بینک امریکی پابندیون کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.  

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =