ایران کی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ روزتہران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کی ٹیم کے خلاف میدان میں اتر آئی اور 3 -1 کے نتیجے کےساتھ اپنے حریف کو شکست دےدی.
قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم نے پیچھلے میچوں میں سری لنکا اور قطر کو ہرا دیا اور آسٹریلیا کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی۔
مردوں کے 20 ویں ایشیائی والی بال چیمپیئن شپ مقابلے 13 سے 21 ستمبر تک تہران میں جاری رہیں گے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ