20 ستمبر، 2019 2:41 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83482893
0 Persons
ایران میں عالمی کراٹے مقابلوں کا آغاز

ارومیہ،ارنا - عالمی کراٹے مقابلوں کا آج بروز جمعہ ایران کے شہر ارومیہ میں آغاز کیا گیا۔

بین الاقوامی کراٹے کپ اتحاد اور دوستی کےعنوان سے آج کی صبح شہر ارومیہ میں آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی 15 ویں کراٹے ٹورنامنٹ 20 سے 22 ستمبر تک صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں منعقد ہوگا جن مقابلوں میں حصہ لینے والے 700 کھیلاڑیوں میں سے 200 کھیلاڑی ترکی، آرمینیا، جارجیا، قازقستان، ازبکستان، آذربائیجان، عراق، افغانستان، بھارت اور نخجوان سے ہیں۔

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 10 =