ایرانی فلم تین بین الاقوامی میلوں میں شرکت کرے گی

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'روزہائے نارنجی Orange days' ایشیا، یورپ اور امریکہ کے تین میلوں میں شرکت کرے گی۔

ایرانی ڈائریکٹر 'آرش لاہوتی' کی فلم 'اورنج ڈیز' آنے والے دنوں میں اسپین، شمالی کوریا اور سویڈن کے تین فلم فیسٹیولوں میں نمائش ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ یہ فلم اب تک مختلف بین الاقوامی میلوں میں نمائش کی گئی ہے اور جرمن شہر مانہایم میں منعقدہ 67ویں فلم فیسٹیول میں  تین ایوارڈز حاصل کر لیے.

ہدیه تهرانی، علی مصفا، مہران احمدی، علیرضا استادی، ژیلا شاہی، رویا حسینی، صدف عسگری، لیلی فرہادپور، اکرم علمدار، امین گلستانہ اور سیامک ادیب اس فلم کے اداکار ہیں.
یہ فلم ایک 45 سالہ خاتون پر بنائی گئی ہے جو مزدوروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 0 =