19 ستمبر، 2019 7:55 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83482490
0 Persons
ورلڈ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پہلی ایرانی خاتون کی شرکت

تہران، ایرانی خاتون پہلوان 'پوپک بسامی' نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ کے مقابلوں میں 55 کلوگرام کے زمرے میں شرکت کی ہے جن مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی ایرانی خاتون ہے۔

تھائی لینڈ میں جاری عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی ایرانی خاتون کھیلاڑی نے 55 کلوگرام کے زمرے میں 158 وزن اٹھا کر چھٹی پوزیشن کو اپنے نام کرلی۔
عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ مقابلے کا 18 سے 27 ستمبر تک تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں منعقد کئے جائیں گے۔
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 7 =