ایران اور آرمینیا کی مشترکہ فلم 'Yeva'  کی امریکہ میں میں نمائش

تہران، ارنا – ایران اور آرمینیا کی مشترکہ فلم ' Yeva' امریکی شہر نیویارک میں نمائش کی جائے گی۔

ایرانی فلم ساز 'آناہید آباد' کی بنائی گئی 'Yeva'فلم  25 اکتوبر سے 10نومبر تک امریکہ کے نیو یارک، لاس اینجلس اور کیلیفورنیا کے شہروں میں نمائش ہو گی۔

 قابل ذکر ہے کہ اس فلم نے اس پہلے آرمینیا اور روسی کے فلم فیسٹیولوں کے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں۔
یہ فلم ایک ایسی ماں کی کہانی ہے جو اپنے ماضی کو فراموش کرنے کی کوشش کر رہی ہے حقیقت میں 'Yeva' ایک 34 سالہ ڈاکٹر ہے جس پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =