19 ستمبر، 2019 1:31 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83482106
0 Persons
معاشی دہشتگردی غیرقانونی اور غیرانسانی فعل ہے: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے نئی پابندیوں کے اطلاق کئے جانے کے ردعمل میں کہا ہے کہ معاشی دہشتگردی کا تسلسل غیرقانونی اور غیرانسانی فعل ہے.

یہ بات محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز ٹوئٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں لکھی۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایرانیوں کے خلاف جاری معاشی جنگ کی شدت میں بڑھانے کے مقصد کیلیے امریکی وزیر خزانہ 'اسٹیفن منوچن' کو ایران مخالف پابندیوں میں نمایان اضافہ کرنے کا حکم دیا ہے، اس بات سے یہ ظاہر ہوتی ہے کہ امریکہ اس پابندیوں کے ساتھ سویلین افراد کو نشانہ بنانا چاہتا ہے' اور یہ اقدام غیر انسانی اور غیر قانونی ہے، جنگ اور بغاوت کو روکیں۔

ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے اختتام میں لکھا کہ 'سیکورٹی سب کے لیے'۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =