19 ستمبر، 2019 1:00 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83482048
0 Persons
عالمی کشتی چیمپیئن شپ: ایرانی پہلوان کی فتح

تہران، ارنا – ایرانی پہلوان نے عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ترکمانی حریف کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

ایرانی کھیلاڑی امیرمحمد یزدانی نے قازقستان میں منعقدہ بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں 65 کلوگرام کے زمرے میں 15-2 کے نتیجے کے ساتھ ترکمانی حریف کو پٹخ دیا۔

یزدانی اگلے مرحلے کے لیے کیوبا کے کھیلاڑی کے خلاف میچ کھیلیں گے۔

عالمی فری اسٹائل مقابلے 19 سے 22 ستمبر تک قازقستان کے شہر نور سلطان میں جاری رہیں گے۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 7 =