19 ستمبر، 2019 11:02 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83481836
0 Persons
ایرانی والی بال ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں بھارت کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی والی بال ٹیم نے تہران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں بھارتی ٹیم کو شکست دےدی۔

ایرانی والی بال ٹیم نے بدھ کےروز ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اپنے دوسرے  اور آخری میچ میں  3-0 کے ساتھ بھارتی حریف کو مقتدرانہ انداز میں پٹخ دیا۔

 قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم نے پہلے میچ میں سری لنکا اور قطر کو ہرا دیا اور آسٹریلیا کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی۔

مردوں کے 20 ویں ایشیائی والی بال چیمپیئن شپ مقابلے 13 سے 21 ستمبر تک تہران میں جاری ہے۔

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =