ایرانی کھیلاڑی نے عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ایرانی ویٹ لفٹر 'حافظ قشقایی' نے بدھ کے روز تھائی لینڈ میں کھیلے جانے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں 55 کلوگرام کے زمرے میں 249وزن اٹھا کر چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =