ایران روڈ منیجمنٹ کیلئے ڈرون استعمال میں دنیا کے 10 بڑے ملکوں میں شامل

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران روڈ منیجمنٹ اور ٹریفک سیفٹی کی نگرانی کے لئے ڈرون طیاروں کے استعمال میں دنیا کے دس بڑے ممالک میں شامل ہے.

یہ بات ایران کی ہوابازی صنعت یونین کے شعبہ غیرمسلح ڈرونز امور کے سیکریٹری "حامد سعیدی" نے بدھ کے روز سائنس کی بنیاد پر کمپنیوں کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ملٹری ڈرون کی پیداواری کی ٹیکنالوجی پر دستیابی کے علاوہ 2006 سے 2016 تک سویلین ڈرون کی پیداواری میں سرگرم عمل ہے.
سویلین ڈرونز تحقیقاتی ایپلی کیشنز کے علاوہ بحران کے وقت بہت ہی موثر ہیں سمیت انہوں نے گزشتہ چھ مہینے میں ایران میں آنے والے سیلاب کے بحران میں اہم کردار ادا کیا.
اسلامی جمہوریہ ایران ملٹری اور سویلین ڈرونز کی پیداواری میں دنیا کی ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =