ایران کے فری زون «ارس» کی عالمی سیاحتی تنظیم میں رکنیت

تبریز، ارنا - اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کے 23ویں اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے فری زون علاقے «ارس» کو اس ادارے کا رکن بنا دیا گیا.

ایران کا فری زون «ارس» ایران کے شمال مغربی میں واقع ہے جو آرمینیا ، آذربائیجان اور نخجوان کےساتھ پڑوسی ہے یہ علاقہ تاریخی، سیاحتی اور قدرتی دلکش مقامات کا حامل ہے.
تاریخی 'سنٹ اسٹپانوس' چرچ، چرواہا چرچ، آبشار آسیاب، کارواں سرائے'خواجہ نظر عباس' اور دریائے ارس کا خوبصورت ساحل فری زون «ارس» کے دلکش اور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =