تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی شطرنج ٹیم کے کھلاڑیوں "پوریا درینی"و " پوریا ایدنی" اور " آرین غلامی" نے چین، پاکستان اور روس کی حریفوں کو شکست دے کر اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن کو حاصل کرلیا۔
کامیابی کے جھنڈ ے گاڑ دینے والے ایرانی شطرنج کھیلاڑیوں نے چین و پاکستان اور روس کو بالترتیب ۲.۵- ۰.۵، ۲.۵- ۰.۵ اور ۲.۵ - ۰.۵ نتیجے کیساتھ شکست دے د یا۔
واضح رہے کہ شانگھائی تعاون کپ کے شطرنج مقابلوں کا 9 ممالک بشمول ایران، روس، چین، بیلاروس، بھارت، ازبکستان، کرغیزستان، پاکستان اور تاجیکستان کی شرکت سے چین میں انعقاد کیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ